فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب، فواد چودھری بھی بھنور میں ہیں

معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کر دیا.


معروف تجزیہ کار صابر شاکر نے فیاض الحسن چوہان کے استعفے کے بعد نیا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صابر شاکر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ بالآخر پارٹی ورکر فیاض چوہان کو فارغ کردیا گیا ہے۔ وہ کافی عرصے سے ریڈار پر تھے۔ بس مناسب موقع کا انتظارتھا۔ انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان بے باک ترجمان تھے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.